20 جنوری 2017 - 11:42
برطانوی ارکان پارلیمنٹ کا کشمیر میں ریفرنڈم کا مطالبہ

برطانیہ میں کنزرویٹو پارٹی کے ارکان پارلیمنٹ نے کشمیر میں بریگزٹ طرز کے ریفرنڈم کا مطالبہ کر دیا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں کنزرویٹو پارٹی کے ارکان پارلیمنٹ نے کشمیر میں بریگزٹ طرز کے ریفرنڈم کا مطالبہ کر دیا۔ 
برطانوی دارالعوام میں کنزرویٹو پارٹی کے ارکان ڈیوڈ نٹال اور فلپ ڈیویز نے کہا ہے کہ کشمیریوں کو بھی وہی حق ملنا چاہیے جو بریگزٹ ریفرنڈم کے ذریعے برطانوی عوام کو دیا گیا تھا۔

.......

/169